1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بِگ ڈیٹا، ہمارے حق میں اور ہمارے خلاف کیسے استعمال ہو سکتا ہے

15 ستمبر 2022

ہم بِگ ڈیٹا کے دور میں زندہ ہیں۔ ڈیجیٹل آلات کے استعمال سے وہ تمام معلومات جمع ہوتی رہتی ہیں جو آپ کے بارے میں سب کچھ بتا سکتی ہیں کہ آپ کہاں ہیں؟ کون ہیں؟ اور یہاں تک کہ آپ کے افکار کیا ہیں۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ حکومت کس طرح ان معلومات کو دنیا کو ایک محفوظ اور ماحول دوست جگہ بنا سکتی ہے، یا پھر آپ کی جاسوسی کر سکتی ہے اور نگرانی کا سلسلہ بہت آگے تک بڑھا سکتی ہے۔

https://p.dw.com/p/4GvqR
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔