1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دی گلاس ورکر کا ہر فریم ہاتھ سے بنایا گیا ہے: عثمان ریاض

کوکب جہاں
1 اگست 2024

دی گلاس ورکر پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ہے جس کے خاکے اور رنگ مکمل طور پر ہاتھ سے بنائے گئے ہیں۔ فلم کے رائٹر اور ڈائریکٹر عثمان ریاض کے مطابق یہ فلم بنانے میں انہیں دس سال کا عرصہ لگا۔ دیکھیے ہماری نامہ نگار کوکب جہاں کی عثمان ریاض کے ساتھ خصوصی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/4j0I0