You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
کشمیر
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان افغان مہاجرین کے ساتھ تحمل کا مظاہرہ کرے، طالبان
طالبان حکام نے جمعرات کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ افغان تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا یکطرفہ فیصلہ نہ کرے۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی خوبصورت مسجد
ایک سو پچاس فٹ بلند مینار اور سات دروازوں والی اس مسجد میں ایک وقت میں آٹھ ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس مسجد میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے بھی نماز ادا کرنے کی جگہ موجود ہے۔
بھارتی کشمیر میں عام انتخابات کی ہلچل اور سیاسی انتشار
کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے بعد یہ پہلا اور اہم الیکشن ہے، لیکن کشمیری رہنما انتشار کا شکار نظر آ رہے ہیں۔
میانمار میں بارودی سرنگوں سے ہلاکتوں میں تین گنا اضافہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار میں بارودی سرنگوں سے گزشتہ سال روزانہ تقریباً تین افراد ہلاک یا زخمی ہوئے۔
وفاقی افسر شاہی: پنجاب کے افسران کا غلبہ اور اس کے اسباب
پاکستان کی وفاقی بیوروکریسی یا افسر شاہی میں سیکرٹریز کی مجموعی تعداد 38 ہے، جن میں سے 26 کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے۔
پاکستان: چینی کنٹریکٹر کا ڈیم پر تعمیراتی کام دوبارہ شروع
داسو اور دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے مقامات پر سینکڑوں چینی لوگ کام کر رہے ہیں۔
تائیوان میں طاقت ور زلزلہ، متعدد ہلاکتیں
تائیوان میں آج بدھ کی صبح آنے والے طاقت ور زلزلے کے نتیجے میں آخری خبریں ملنے تک نو افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی تھی۔
آئس کا نشہ ہماری نوجوان نسل کو برباد کر رہا ہے
تابندہ خالد
آئس کا نشہ دیمک کی طرح نوجوان نسل کو چاٹ رہا ہے۔ تعلیمی نظام میں غیر ضروری بوجھ انہیں اس نشے کی طرف راغب کر رہا ہے۔
سری لنکا کا ایک جزیرہ بھارت میں سیاسی تنازعے کا سبب کیوں ہے؟
انتخابات سے عین قبل نریندر مودی کے ایک بیان سے اس غیر آباد جزیرے پر سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ میں سماعت شروع
ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججوں کو گزشتہ روز پاوڈر بھرے دھمکی آمیز خط ملنے کا کیس درج کرلیا گیا ہے۔
جنوبی کوریا: ہر دلعزیز پانڈا کو نم آنکھوں سے الوداع کیا گیا
فو باؤ نامی بڑی نسل کا پانڈا جنوبی کوریا میں بہت مقبول تھا، جسے افزائش نسل کے پروگرام کے تحت چین بھیجا جا رہا ہے۔
امریکہ اور چین کے صدور میں فون پر کن اہم امور پر بات ہوئی؟
امریکہ اور چین کے رہنماؤں نے نومبر کے بعد پہلی بار بات چیت میں تائیوان اور مصنوعی ذہانت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
کیا سیاسی رخ، جی ایچ کیو کی خواہشات کے خلاف ہے؟
پاکستان میں حالیہ چند اقدامات سے یہ تاثر ابھر رہا ہے کہ سیاسی ہوا ملک کے طاقتور حلقوں کی خواہشات کے مطابق نہیں ہے۔
’ہم بھی اب مسجد میں آزادانہ نماز ادا کر سکیں گے‘
بنگلہ دیش کی پہلی مسجد جہاں ٹرانس جینڈرافراد نماز ادا کرسکیں گے۔
تھائی لینڈ میں ہندو مت کے دیوتا گنیش کے پیروکار
تھائی لینڈ ایک ایسا ملک ہے جہاں اکثریتی آبادی بدھ مت کی پیروکار ہے۔ لیکن یہاں ہندو مت اور ہندو ثقافت کے رنگ بھی بہت نمایاں ہیں۔
پی آئی اے کی نجکاری: اہم پیش قدمی کا اعلان
یہ اقدام آئی ایم ایف کی طرف سے لگائی گئی اصلاحات کی شرط کا ایک حصہ ہے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی رہا نہیں ہوں گے، حکام
عدالت نے جوڑے کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم حکام کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان کی رہائی ممکن نہیں ہو سکتی
بنگلہ دیش: بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم پر حکومتی ردعمل
بنگلہ دیش میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کافی دنوں سے جاری ہے، تاہم شیخ حسینہ اب کھل کر اس کی مخالفت کر رہی ہیں۔
جنوبی ایشیا: آبادی میں آگے لیکن روزگار کے مواقع میں پیچھے
آبادی کی رفتار میں اضافہ اور روزگار کے مواقع میں کمی نے جنوبی ایشیائی معیشتوں کو فائدے کی جگہ نقصان کی راہ پر ڈال دیا ہے
شہباز شریف کا جو بائیڈن کو جوابی خط کیا ظاہر کرتا ہے؟
وزیراعظم شہباز شریف نے اس خط میں لکھا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں چین بھیج دی گئیں
پاکستان میں ایک خود کش بم حملے میں ہلاک ہونے والے پانچوں چینی انجینیئرز کی میتیں بذریعہ ہوائی جہاز چین بھیج دی گئی ہیں۔
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی سزائیں معطل کرتے ہوئے اس کیس میں ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
جاپانی کرنسی ین کی قیمت میں کمی، سیاحوں کی چاندی
جاپانی کرنسی ین کی قیمت گرتی جا رہی ہے۔ اس صورتحال سے جاپان کے معاشی حکام جہاں ایک طرف پریشانی کا شکار ہیں تو سیاحوں کے لیے یہ صورتحال خوش آئند ہے۔
بہن کے غیرت کے نام پر قتل کی فلم بنانے والا پاکستانی گرفتار
پولیس افسر نے بتایا کہ مقتولہ کے دونوں بھائی ستار اور فیصل کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔
موپاساں اور منٹو کا ’ایک مکالمہ‘
صنوبر ناظر
سعادت حسن منٹو اور گی دے موپاساں اگر کبھی ملتے تو کب موضوعات پر گفتگو کرتے؟
کیلے کے چھلکوں سے سینٹری پیڈز بنانے والی پاکستانی کمپنی
شی گارڈ کی سربراہ کے مطابق پاکستان میں ہر ماہ 67 لاکھ خواتین کو ماہواری کے دوران پیڈز کی ضرورت ہوتی ہے۔
دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال تہاڑ جیل بھیج دیے گئے
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی، امریکہ اور اقوام متحدہ نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان: گوادر میں فوج پر حملے میں دو ہلاک اور متعدد زخمی
پاکستان میں رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں دہشت گردانہ تشدد کے واقعات میں 432 افراد ہلاک اور 370 زخمی ہوئے ہیں۔
منفی کردار ادا کرنے کی خواہش ہے، زاویار نعمان
زاویار نعمان نے نہایت مختصرعرصے میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ وہ مشہور زمانہ اداکار نعمان اعجاز کے بیٹے ہیں۔ دیکھیے زاویار نعمان کے ساتھ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کی خصوصی گفتگو۔
افغانستان: قوانین کی خلاف ورزی پر دو امریکی شہری گرفتار
حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ افغان قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے دو امریکی شہری ان کی حراست میں ہیں۔
نئی دہلی: اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری کے خلاف بڑا مظاہرہ
عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے رہنما اروند کیجریوال کو مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار کرنے کے خلاف ریلی کا انعقا
میرپور: غیرملکی ریستوران کو آگ لگانے والے 50 افراد گرفتار
پولیس کے مطابق کے ایف سی کی ایک برانچ کو آگ لگانے کے واقعے میں ملوث 50 مشتبہ افراد کو گزشتہ روز حراست میں لیا گیا۔
پاکستان میں شدید بارشیں، آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی
پاکستان کے شمال مغرب میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں پنجابی تھیٹر کی فحاشی کے سائے میں ماند پڑتی چمک
پاکستان میں پنجابی زبان کے عوامی تھیٹر پر اکثر فحاشی اور فحش کلامی کا الزام لگایا جاتا ہے۔
ججوں کے الزامات: تصدق جیلانی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ نامزد
کمیشن عدالتی کارروائی میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے ساتھ ساتھ یہ تعین بھی کرے گا کہ آیا یہ الزامات درست ہیں۔
بھارت کا روس اور مغرب کے ساتھ تعلقات میں توازن کا فن
بھارت بیک وقت روس اور یوکرین کی حمایت کرنے والے مغربی اتحادیوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے۔ بھارت روسی ہتھیاروں اور مغرب سے اقتصادی تعلقات پر انحصار کرتا ہے۔ لیکن یوکرین جنگ پر بھارتی غیر جانبداری کییف کے لیے مایوسی کا باعث بن رہی ہے، جو نئی دہلی کی حمایت کا خواہاں ہے۔
جاپان: ہیلتھ سپلیمنٹس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک، متعدد بیمار
ان سپلیمنٹس کے اجزا میں بینیکوجی نام کی ایک پھپھوندی شامل ہے جو مبینہ طور پانچ افراد کی موت کی وجہ ہے
تھرپارکر کے جین مندر اور وراثت کی حفاظت کا سفر
صبا حسین
کیسے میرے ملک کے باسیوں نے اس قیمتی ورثے پر ظلم کیا ہے۔
انتخابات کے قریب آتے ہی بھارت کے مسیحی خوفزدہ
بھارت میں انتخابات قریب ہیں اور ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کی جیت کے واضح امکانات موجود ہیں۔
پاکستان میں خود ساختہ راست باز صحافت کی بڑھتی سنسنی خیزی
پاکستان میں صرف خود کو ہی حق بجانب اور راست باز سمجھنے والی سنسنی خیز صحافت کا رجحان مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
چینی تفتیش کار خودکش حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستان میں
اس حملے نے بھی پاکستان میں چینی کمپنیوں کو محدود عرصے تک اپنا کام معطل کرنے پر مجبور کر دیا تھا۔
کے پی کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر کے بغیر
خیبر پختونخوا کی 34 میں 24 سرکاری جامعات کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے ۔
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
سعدیہ مظہر
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
بھارت میں خواتين کے تحفظ کے لیے بائکرز کی ريلی
بھارتی خواتين کا مطالبہ ہے کہ ان کے تحفظ کو اولين ترجيح بنايا جائے۔ اس مقصد کے ليے خواتين نے دارالحکومت نئی دہلی ميں کچھ روز قبل ايک ريلی ميں شرکت کی اور اپنے مطالبات کے ليے مل کر آواز بلند کی۔
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
چینی کنٹریکٹرز نے پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر تعمیری کام روک دیا ہے۔
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
عمر قید کی سزا کاٹ رہے متنازع رہنما مختار انصاری کے رشتہ داروں نے 'سلو پوائزن' دے کر جان سے مارنے کا الزام لگایا ہے۔
بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کی تجویز زیر غور، پاکستان
پاکستان اور بھارت کے درمیان سن 2019 سے ہی دو طرفہ تجارتی روابط معطل ہیں۔
گدا گری مجبوری یا ایک پیشہ
آمنہ سویرا
رمضان کے مہینے میں گلیوں اور بازاروں میں بھکاریوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جاتی ہے۔
’غیر جانبدار، غیر جماعتی کمیشن بنائیں گے،‘ شہباز شریف
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس وجیہہ الدین احمد نے بھی اس ملاقات کو سراہا ہے۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں زیر تربیت باہمت خواتین کیڈٹس
پاکستان روایتی طور پر ایک پدرسری معاشرہ ہے لیکن حالیہ برسوں میں ملکی فوج مزید خواتین کو بھرتی کرنے پر زور دے رہی ہے۔ کاکول کی عسکری تربیت گاہ میں یہ خواتین کیڈٹس بھی مردوں کی طرح سخت تربیتی مراحل سے گزرتی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 14
اگلا صفحہ