پاکستانکراچی اسٹریٹ کرائم، رواں برس اب تک درجنوں افراد قتلTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرفعت سعید، کراچی24.04.202424 اپریل 2024پاکستان کی اقتصادی شہ رگ کہلانے والے شہر کراچی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر ہونے والی اس لوٹ مار کے دوران رواں برس اب تک درجنوں افراد قتل ہو چکے ہیں۔ کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹhttps://p.dw.com/p/4f9GCاشتہار