اگر کوئی لڑکی اپنے والدین کی مرضی سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی تو کیا یہ اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی جان لے لی جائے؟ اسے مار دیا جائے؟ دیکھیے حافظ احمد کی سیریز ’غیرت کی بھینٹ چڑھتی بیٹیاں‘ کی یہ قسط ثنا چیمہ کے قتل کے بارے میں۔
اس رپورٹ کی تیاری میں ہماری نمائندہ عفیفہ نصراللہ نے معاونت فراہم کی ہے۔