سائنسعالمیمصنوعی ذہانت سے جڑے اسکیمز سے خبردار رہیے!To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمی11.05.202411 مئی 2024مصنوعی ذہانت نے جہاں ڈیجیٹل دنیا میں ایک انقلاب پیدا کر دیا ہے، وہیں اس سے جڑے سکیورٹی کے مسائل بھی شدید ہو چکے ہیں۔ اسکیمرز ڈیپ فیک سے ایسی ویڈیوز اور آڈیوز تخلیق کر سکتے ہیں، جو کمپیوٹرز کو بھی دھوکہ دی سکتی ہیں۔https://p.dw.com/p/4fkB2اشتہار