1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قبل از وقت بلوغت کیا ہے اور ایسا کیوں ہوتا ہے؟

25 جون 2024

بلوغت کی ایک عمر ہوتی ہے۔ جب کوئی بچہ اس عمر سے پہلے ہی بالغ ہو جائے تو اسے قبل از وقت بلوغت کہتے ہیں۔ بلوغت کے ساتھ ہی بچوں میں جسمانی، دماغی اور نفسیاتی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں۔ اس کی وجہ ہارمونل تبدیلیاں بنتی ہیں۔ یونیورسٹی ہاسپیٹل آف بون میں کی گئی ایک تحقیق سے علم ہوا ہے کووڈ انیس کی وبا کے دوران قبل از وقت بالغ ہونے والے بچوں کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا۔

https://p.dw.com/p/4hVFT