You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
شام
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
چھ کروڑ افراد ترک وطن پر مجبور، نيا عالمی ريکارڈ
چھ کروڑ افراد ترک وطن پر مجبور، نيا عالمی ريکارڈ
جرمنی: زیر استعمال چرچ بھی مسلمان مہاجرین کی عبوری پناہ گاہ
جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ مہاجرین کی عارضی رہائش گاہ کے لیے بھی استعمال ہو گا۔
ہالینڈ: مہاجرین کے خلاف مظاہرے کا نتیجہ تشدد، فائرنگ
گیلڈرمالسن نامی ڈچ قصبے میں مہاجرین کی آبادکاری کے خلاف ہونے والا مظاہرہ متشدد صورت اختیار کر گیا۔
دنیا کے ہر آٹھویں بچے کی جنگ زدہ علاقے میں پیدائش، یونیسیف
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سن 2014 کے مقابلے میں رواں برس ایک لاکھ پچیس ہزار زائد بچے جنگ زدہ علاقوں میں پیدا ہوئے۔
اقوام متحدہ داعش کو سرمائے کی فراہمی روکنے کے لیے پرعزم
سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے وزرائے خزانہ کی اپنی نوعیت کی یہ پہلی ملاقات ہو گی۔
’اسد حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کی مرتکب ہوئی ہے‘
ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ شامی حکومت نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔
ہيمبرگ : عمارت دھماکے کے بعد نذر آتش، مہاجرين محفوظ
ہيمبرگ : عمارت دھماکے کے بعد نذر آتش، مہاجرين محفوظ
’ترکی پناہ گرينوں کے ساتھ بد سلوکی اور زور زبردستی کا مرتکب‘
’ترکی پناہ گرينوں کے ساتھ بد سلوکی اور زور زبردستی کا مرتکب‘
مہاجرين کے ليے يکساں موقف کے حامل يورپی ملکوں کی سمٹ
مہاجرين کے ليے يکساں موقف کے حامل يورپی ملکوں کی سمٹ
جرمنی اپنی اخلاقی و سياسی ذمہ دارياں نبھائے گا، انگيلا ميرکل
جرمنی اپنی اخلاقی و سياسی ذمہ دارياں نبھائے گا، انگيلا ميرکل
اميد کی کرن : ترک وطن کے دوران بيٹی کی پيدائش
اميد کی کرن : ترک وطن کے دوران بيٹی کی پيدائش
’پارا چنار حملہ شام کی جنگ میں ایران کی شمولیت کا انتقام ہے‘
پارا چنار حملہ شام کی جنگ میں ایران کی شمولیت کا انتقام ہے: لشکر جھنگوی
سویڈن: مہاجرین اب خیموں میں رہیں گے
سویڈن میں تارکین وطن کے لیے رہائش گاہیں کم پڑنے کی وجہ سے حکومت نے مہاجرین کو گرم خیموں میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہاجرین کے باعث جرمنی میں سیکورٹی خدشات، جائزہ
ایک جائزے کے مطابق جرمنوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ مہاجرین کے باعث جرمنی میں دہشت گردی کے خدشات میں اضافہ ہو گا۔
’کسی اسمگلر کو جانتے ہو؟ مجھے یونان سے نکلنا ہے‘
یورپی ممالک کی جانب سے صرف چند ممالک شہریوں کو آنے کی اجازت دینے کے باعث یونان میں ہزاروں تارکین وطن پھنس گئے۔
جرمنی میں مہاجرین پر سالانہ 60 ارب ڈالر خرچہ، ماہرین
ماہرین معاشیات کا اندازہ ہے کہ مہاجرین کو پناہ دینے کے باعث حکومت کو سالانہ ساٹھ بلین ڈالر اخراجات برداشت کرنا پڑیں گے۔
بشریٰ یونان میں پناہ کی درخواست کیوں نہیں دے رہی؟
یونان پہنچنے والے مہاجرین وہاں پناہ کی درخواست دینے کی بجائے اپنے طور پر ہی مغربی یورپ کے سفر پر نکل پڑتے ہیں۔
داعش کی انسانوں کو فرار ہونے سے روکنے کی کوشش
’اسلامک اسٹیٹ‘ اپنے زیرِ قبضہ علاقوں میں بسنے والے انسانوں کو وہاں سے جان بچا کر فرار ہونے سے روکنے کی کوشش میں ہے۔
شام میں لڑائی، ایران پاکستانی شیعہ ’جنگجو بھرتی‘ کر رہا ہے
ان میں سے بہت سے عسکریت پسندوں کا تعلق پاکستانی قبائلی علاقے پارا چنار سے ہے۔
شامی پناہ گزینوں کی کینیڈا آمد، وزیراعظم نے استقبال کیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے 163شامی مہاجرین کا استقبال کیا جنہیں اردن سے ٹورونٹو لایا گیا ہے۔
’متحدہ یورپ کا خواب ٹوٹ سکتا ہے‘، شٹائن مائر
جرمنی کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ مہاجرین کے بحران پر عدم اتحاد سے یورپی یونین کا قائم رہنا خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
مہاجرین کے باعث برطانیہ یورپی یونین چھوڑ سکتا ہے، کیمرون
مہاجرین کے بحران کے باعث برطانوی شہری آئندہ ریفرنڈم کے دوران انگلینڈ کے یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں فیصلہ کر سکتے ہیں
چار لاکھ انتہائی بد حال پناہ گزينوں کے ليے فوری مدد درکار، ايمنسٹی
انسانی حقوق کے ليے سرگرم تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل نے عالمی برادری سے پُر زور اپيل کی ہے کہ شام کے پڑوسی ممالک ميں موجود انتہائی برے حالات سے دوچار قريب چار لاکھ پناہ گزينوں کو پناہ فراہم کرنے کے ليے مدد کی جائے۔
برلن:مہاجرين کے اندراج کا عمل درہم برہم، اہم شخصیت مستعفی
برلن:مہاجرين کے اندراج کا عمل درہم برہم، اہم شخصیت مستعفی
جرمن چانسلر میرکل، ٹائم میگزین کی ’پرسن آف دا ایئر‘
میرکل ایسی چوتھی خاتون بن گئی ہیں، جنہیں اس معتبر اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
جرمنی پہنچنے والے مہاجرين کی تعداد ايک ملين سے تجاوز کر گئی
جرمنی پہنچنے والے مہاجرين کی تعداد ايک ملين سے تجاوز کر گئی
شامی اپوزیشن کی اسد کے ساتھ مذاکرات کی تیاری
شامی اپوزیشن کی اسد کے ساتھ مذاکرات کی تیاری
شامی بچوں کی ايک نسل کو نفسياتی مسائل کا سامنا
شامی بچوں کی ايک نسل کو نفسياتی مسائل کا سامنا
داعش کے ہاتھ وہ اسلحہ لگا، جو عراق کو دیا گیا تھا، ایمنسٹی
کئی برسوں سے عراقی فوج کے لیے غیر ضروری اسلحے کی ترسیل جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کی آتشی قوت کی اساس بنی ہے۔
کون مہاجر، کون دہشت گرد؟ سرسری جانچ پڑتال ناکافی
یورپی یونین یونان پر تارکین وطن کی چھان بین کا نظام بہتر بنانے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔
کرسمس کے بسکٹ، عمر رسیدہ جرمن خواتین اور مسلمان تارکین وطن
کچھ جرمن خواتین مسلمان ممالک سے آئی ہوئی مہاجر عورتوں اور بچوں کے ساتھ مل کر کرسمس کے لیے بسکٹ بنا رہی ہیں۔
فوجی مشنز کے ليے اضافی اہلکار درکار ہيں، جرمن فوج
فوجی مشنز کے ليے اضافی اہلکار درکار ہيں، جرمن فوج
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والا روسی ’میانہ رو‘ مسلم تھا
داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے روسی شخص نے متعدد بار انتہا پسند گروہ میں شمولیت کو رد کیا تھا۔
قلم بيچنے والا پناہ گزين، آج تين کاروباروں کا مالک
قلم بيچنے والا پناہ گزين، آج تين کاروباروں کا مالک
صدمہ زدہ مہاجرین کے لیے ابتدائی نفسیاتی طبی امداد کی ضرورت
ذہنی صدموں میں مبتلا مہاجرین کو نفسیاتی مدد مہیا کرنے کے لیے ماہرین نفسیات نئے طریقوں کی کھوج میں ہیں۔
برطانوی لڑاکا طیاروں نے شام میں بھی بمباری شروع کر دی
پارلیمانی منظوری کے بعد برطانوی لڑاکا طیاروں نے دہشت گرد گروہ ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے شام میں موجود ٹھکانوں پر بمباری کا آغاز کر دیا ہے۔
برسلز : شامی مہاجرين کے ليے ساڑھے تين سو ملين يورو مختص
برسلز : شامی مہاجرين کے ليے ساڑھے تين سو ملين يورو مختص
النصرہ فرنٹ نے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی قیدی رہا کر دیے
لقاعدہ کی عسکریت پسند شاخ نے اپنے قیدیوں کے بدلے میں لبنانی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کا ایک دستہ رہا کر دیا ہے۔
’یادوں کی کنجی‘ موجوں کی نذر
علاء الطرش کا تعلق فلسطین سے ہے اور آبائی گھر کی چابی ان کے لیے ایک انتہائی خوبصورت یاد تھی۔ جرمنی کی جانب سفر کے دوران انہیں یہ یاد سمندر برد کرنا پڑ گئی اور اب اس زندگی میں ان کی توجہ کا مرکز ان کی فلمیں بن گئی ہیں۔
شام میں داعش کے خلاف جنگی مشن، جرمنی بھی کود پڑا
وفاقی حکومت داعش کے خلاف جنگ میں اپنے بارہ سو فوجی بھیجنا چاہتی ہے۔
پناہ گزينوں کی صفوں ميں دہشت گرد شامل ہيں، شامی صدر کا دعویٰ
پناہ گزينوں کی صفوں ميں دہشت گرد شامل ہيں، شامی صدر کا دعویٰ
ترکی: یونان جانے کی کوشش کرنے والے 1300 تارکین وطن گرفتار
ترکی نے اپنے ساحلوں پر چھاپے مارتے ہوئے تقریباﹰ تیرہ سو مہاجرین اور تین انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
شامی پناہ گزينوں کی ايک غير متوقع منزل سوڈان
شامی پناہ گزينوں کی ايک غير متوقع منزل سوڈان
مہاجرین کی آمد سے جرمن معیشت کو فائدہ
بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ مہاجرین کی جرمنی آمد سے اس ملک کی اقتصادیات پر ضرب پڑے گی۔
ترکی کی مالی معاونت اور یورپی یونین کی رکنیت کی مشروط حمایت
آج برسلز میں ہونے والے ایک اجلاس میں مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے انقرہ کے لیے مالی امداد کا وعدہ کیا گیا ہے۔
داعش کے خلاف عالمی اتحاد میں جرمنی بھی شریک ہو سکتا ہے
پیرس حملوں کے بعد فرانسیسی صدر نے عالمی سطح پر اپیل کی تھی کہ داعش کے خلاف کارروائیوں میں اس ان کی مدد کی جائے
مقدونیہ اور یونان کی سرحد پر مہاجرین اور پولیس کی جھڑپیں
یونان سے ملحق مقدونیہ کی سرحد پر موجود مہاجرین نےگزشتہ روز مقدونیہ کی پولیس پر پتھراؤ کیا-
مقدونیہ نے یونانی سرحد پر باڑ لگانا شروع کر دی
اس دوران مہاجرین اور پولیس کی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
’پناہ دینے کا شکریہ، میری طرف سے کھانا مفت کھائیے‘
برلن میں ایک شامی مہاجر نے جرمنی کی جانب سے پناہ دیے جانے پر حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔
عرب ممالک شامی مہاجرین کے لیے کچھ کریں، فرانس
وزیراعظم مانوئل والس نے خلیجی ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامی مہاجرین کو اپنے یہاں پناہ دیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ