صحتعالمیانسانی جسم میں گردے کام کیسے کرتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتعالمیرابعہ بگٹی05.08.20225 اگست 2022انسانی جسم میں دو گردے ہوتے ہیں لیکن ہم ایک گردے کی مدد سے بھی مکمل صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ مگر گردے کام کیسے کرتے ہیں؟ یہ بتا رہی ہیں ہماری ساتھی رابعہ بگٹی اس ویڈیو ایکسپلینر میں۔https://p.dw.com/p/4FB2Wاشتہار