1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہم آصف علی زرداری کو اپنا لیڈر نہیں مانتے‘

Beenish Javed27 دسمبر 2016

پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی قریبی ساتھی ناہید خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کو وہ اپنا لیڈر نہیں مانتیں۔ ان کی رائے میں کسی کو بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کا سراغ لگانے میں دلچسپی نہیں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی مستقبل کے بارے میں وہ کیا سوچتی ہیں ؟ سنیئے ڈی ڈبلیو کے ساتھ ان کی گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2UumP