1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گرین لینڈ میں پگھلتی برف قطبی چوہوں کے لیے خطرہ

17 جون 2020

قطب شمالی میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گرد و نواح کے علاقوں میں ایکو سسٹمز بھی تیزی سے بدل رہے ہیں۔ گرین لینڈ میں کئی دہائیوں سے محققین صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یہاں بسنے والے لیمنگ یعنی قطبی چوہے پریشان کن صورت حال کی عکاسی کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3duf3