سیاستکیا سبزیاں زمین کے علاوہ خلاء میں بھی اگائی جا سکتی ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست22.04.201922 اپریل 2019محققین چاہتے ہیں کہ کوئی ایسا طریقہ تلاش کیا جائے، جس میں وسائل کم استعمال کرتے ہوئے سبزیاں کاشت کی جا سکیں۔ اور یہ سبزیاں صرف زمین پر ہی نہیں بلکہ خلاء میں بھی اگائی جا سکیں۔ اس سلسلے میں ’ہائیڈروپونکس‘ پر تجربات کیے جا رہے ہیں۔ https://p.dw.com/p/3HDpZاشتہار