1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا دنیا افریقی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو استعمال کر رہی ہے؟

6 اکتوبر 2023

افریقی نژاد اسپورٹس پلیئرز کے ٹیلنٹ کو دنیا بھر میں سراہا جاتا ہے۔ یہ کھلاڑی اچھا کھیلتے ہیں لیکن اکثر غیر ملکی کلبوں اور فیڈریشنز کے لیے۔ اسی باعث افریقہ ایک ارب ڈالر کی صنعت سے محروم ہو رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/4XDWf
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔