صحتپاکستان’امید ہے پاکستان میں بھارت جیسی صورت حال نہیں ہو گی‘To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoصحتپاکستان29.05.202129 مئی 2021بھارت میں کورونا کے سبب سامنے آنے والے بھیانک مناظر کے بعد پاکستان میں ویکسین لگانے میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد کورنا کے پھیلاؤ میں کمی آئی ہے اور ماہرین کو امید ہے کہ پاکستان کو بھارت جیسی صورت حال کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔https://p.dw.com/p/3u9wVاشتہار