1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کورونا: بھارت کی سب سے بڑی کچی بستی ميں مستقبل غير واضح

8 اکتوبر 2020

بھارتی شہر ممبئی کی دھاروی نامی کچی بستی کو کورونا کے بحران ميں ايک غير معمولی مثال کے طور پر ديکھا جاتا رہا کيونکہ محدود وسائل اور سماجی رابطوں سے متعلق قوانين پر عملدرآمد کے کم امکانات کے باوجود وہاں کورونا زيادہ نہيں پھيلا۔ اب چونکہ لاک ڈاؤن ختم کيا جا رہا ہے، کيا دھاروی کورونا سے محفوظ رہ سکے گا؟

https://p.dw.com/p/3jd6s