1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر: ایک گاؤں جہاں جہیز پر ہے مکمل پابندی

گوہر گیلانی
29 دسمبر 2021

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے بابا وائل نامی گاؤں میں اگر کوئی بھی کنبہ جہیز نہ دینے کی نئی روایت کی خلاف ورزی کرتا ہے، یعنی جہیز کا مطالبہ کرتا ہے، تو اس کا سماجی بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے یہ گاؤں دوسرے علاقوں کے لیے مشعل راہ بن چکا ہے۔ گوہر گیلانی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/44x9u