بھارتکشمیر میں مبینہ حراستی قتل، عرفان ڈار کا کیا قصور تھا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین27.09.202027 ستمبر 2020بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی قصبے سوپور میں گزشتہ ہفتے 23 سالہ نوجوان عرفان ڈار کی سکیورٹی فورسز کی حراست میں پرسرار موت پر ان کے اہل خانہ صدمے میں ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ ’’بھارتی فورسز نے ان کے بے گناہ بھائی کو ٹارچر کر کے مار ڈالا۔‘‘ https://p.dw.com/p/3j4JDاشتہار