1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہافغانستان

افغانستان کے ٹریفک کنٹرولر بچے

16 مئی 2023

افغانستان میں کابل جلال آباد شاہراہ پر ڈرائیوروں کی رہنمائی کے لیے ٹریفک پولیس کی بجائے کم سن بچے مامور ہیں۔ یہ کام بچوں کے لیے خطرناک سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بچے کہتے ہیں کہ غربت نے انہیں یہ کام کرنے پر مجبور کیا ہے۔

https://p.dw.com/p/4RS51
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔