پاکستانپاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب ہواؤں میں To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانعاطف بلوچ ویڈیو: روئٹرز02.01.20212 جنوری 2021پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ اب شاہراہوں کے ساتھ ساتھ فضاؤں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ جی ہاں! اب اسی رنگ برنگے آرٹ سے ڈبل سیٹر سیسنا ایئر کرافٹ کو بھی سجایا گیا ہے۔https://p.dw.com/p/3nSRHاشتہار