1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان پر توہین مذہب کے قوانین میں تبدیلی کے لیے دباؤ

21 مارچ 2018

1987ء سے اب تک مسلم اور غیر مسلم افراد سمیت 1472 افراد کو پاکستان کے توہین مذہب قوانین کے تحت سزائیں سنائی جا چکی ہیں۔ بین الاقوامی دباؤ کے باوجود پاکستان ان قوانین کو تبدیل نہیں کر رہا۔

https://p.dw.com/p/2ug62