پاکستان کا صحرائے اچھڑو تھر اپنی سفید ریت کے ٹیلوں کے دلکش نظاروں کے ساتھ ساتھ نمک کی جھیلوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ کئی نسلوں سے مقامی افراد یہاں نمک جمع کرنے کا کام کر رہے ہیں۔ اس سخت محنت کے عوض انہیں نا تو مناسب اجرت ادا کی جاتی ہے اور نا ہی کوئی حفاظتی سامان فراہم کیا جاتا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی رپورٹ