1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پاکستان میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت مسیحی خوف زدہ

21 دسمبر 2018

پاکستان میں توہین مذہب کے جرم میں کسی کو بھی قانونی طور پر سزائے موت نہیں دی گئی۔ لیکن ایسی کئی مثالیں موجود ہیں، جب صرف الزام کی بنیاد پر مشتعل ہجوم نے کسی شخص کو قتل کیا ہو۔ اور یہ مذہبی اقلیتیں ہیں، جو اس متنازعہ قانون سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ مسیحی افراد کے تہوار کرسمس سے قبل ڈی ڈبلیو نیوز کی نمائندہ زبیدہ میر کی اسلام آباد سے ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/3AVqf