1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ٹریئر میں مارکس کے مجسمے کی تقریب رونمائی

5 مئی 2018

کارل مارکس کی 200 ویں سالگرہ کے موقع پران کے آبائی شہر ٹریئر میں ان کے ایک دیو قامت مجسمے کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ یہ مجسمہ چینی نے ٹریئر کو تحفے میں دیا ہے۔

https://p.dw.com/p/2xF4f