1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہمقبوضہ فلسطینی علاقے

ویسٹ بینک میں پرتشدد نقل مکانی کے خوف میں جیتے فلسطینی

27 نومبر 2023

مغربی کنارے کے فلسطینی باشندوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے پرتشدد طریقے سے ہراساں کیا اور ڈرایا جاتا ہے تاکہ وہ مقبوضہ علاقے میں اپنے گھر چھوڑ کر چلے جائیں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کی نامہ نگار آیہ ابراہیم نے اسرائیل کے زیر قبضہ اس فلسطینی علاقے میں مقیم ایک خاتون سے ملاقات کی۔ انتباہ: اس ویڈیو میں کچھ مناظر بعض ناظرین کے لیے پریشان کن ہو سکتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4ZV6P
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔