1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نیکی کی ٹوکری: مستحق افراد کے لیے مفت روٹی

18 نومبر 2020

ماڈل ٹائون لاہور میں واقع ایک تندور پر ایک نیکی کی ٹوکری موجود ہے۔ نیکی کی اس ٹوکری سے ضرورت مند افراد بلا معاوضہ جتنی چاہیں روٹیاں اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3lTv2