1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

میرکل کا بیان، جرمن تُرک تعلقات میں نئی کشیدگی کا پیش خیمہ؟

17 فروری 2018

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ترکی ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں ابھی بھی کئی رکاوٹیں حائل ہیں۔ کیا یہ ترک جرمن تعلقات میں کشیدگی کی ایک نئی لہر کا پیش خیمہ ہے؟ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف بلوچ کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2sqq3