1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

موروثیت: پاکستان میں جمہوریت کو لاحق سب سے بڑا چیلنج

2 دسمبر 2021

میڈرڈ میں چار روزہ انٹر پارلیمنٹری یونین کے 143 ویں اجلاس میں پاکستانی پارلیمنٹ کے وفد نے شرکت کی۔ آئی پی یو اجلاس میں انسانی حقوق، دنیا کے کئی ممالک میں جمہوریت کو درپیش چیلنجز اور ارکان پارلیمان کے خلاف کارروائیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہمارے ساتھی حافظ احمد سے خصوصی بات چیت کی۔

https://p.dw.com/p/43jLT