1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’مودی کی حکومت ملک کو ایک ہندو ریاست بنانے کی کوشش میں‘

29 جنوری 2020

بالی وُڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ بھارت میں شہریت ترمیمی ایکٹ نامی جو نیا قانون منظور کیا گیا ہے، اس کے ذریعے وزیر اعظم مودی کی حکومت ملک کو ایک ہندو ریاست بنانے کی قانونی کوشش کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3Wx8F