پاکستانمنی بیک گارنٹی میں مزاحیہ کردار بہترین تجربہ تھا، فواد خانTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانکوکب جہاں17.04.202317 اپریل 2023معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم منی بیک گارنٹی میں ایک کامیڈی کردار ادا کررہے ہیں۔ منی بیک گارنٹی عیدالفطر پر ریلیز ہو رہی ہے۔ فواد خان اپنی ایک اور فلم میں ایک بھرپور رومانوی کردار میں نظر آئیں گے۔ کوکب جہاں کی فواد خان کے ساتھ خصوصی گفتگوhttps://p.dw.com/p/4QCNkاشتہار