1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

منظور پشتین سے کچھ سوال اور ان کے جواب

مدثر شاہ
26 اپریل 2018

’پشتون تحفط موومنٹ‘ اور حکومتی جرگے کے مابین ابتدائی ملاقات ہو چکی اور اب وہ تحریک کے ارکان سے مشاورت کے بعد مذاکرات شروع کریں گے۔ اس پیش رفت کے بعد پشتین کی ڈی ڈبلیو کے نمائندہ مدثر شاہ سے گفتگو۔

https://p.dw.com/p/2wk4E