1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ملازمتوں کی امید، پاکستانی چینی زبان سیکھنے لگے

22 اکتوبر 2017

پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے تحت شروع کیے جانے والے متعدد ترقیاتی منصوبہ جات پر کام کرنے کے لیے ہزاروں چینی ورکرز پاکستان میں تعینات ہیں۔ اب پاکستانی شہری اس کوشش میں ہیں کہ وہ چینی زبان سیکھ کر چینی کمپنیوں میں ملازمت حاصل کر سکیں۔

https://p.dw.com/p/2mJeh