مرے ہوئے روسی فوجیوں کی شناخت فیشل ریکگنیشن کے ذریعے، لیکن یہ کام کیسے کرتا ہے؟
یوکرین
1 مئی 2022
یوکرین نے فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر کا مرنے والے روسی فوجیوں کی شناخت کے لیے استعمال کیا ہے جو ہیڈلائنز کی وجہ بنا۔ فوجیوں کی شناخت کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے ان خاندان کو مطلع کیا جاتا ہے تاکہ وہ ان لاشوں کو وصول کر سکیں۔ ڈی ڈبلیو اردو ایکسپلینر