متحدہ عرب امارات جزیرہ نما عرب کے جنوب مشرقی ساحلوں پر واقع ایک ملک ہے، جو سات امارات (ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین) پر مشتمل ہے۔