1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیاتی آلودگی کا جنگلی حیات کے لیے ایک تحفہ

13 جولائی 2020

بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں نظر آنے والا ایک شاندار منظر وہاں کےساحلی علاقوں میں دکھائی دینے والے ہزارہا فلیمینگوز ہیں جو افزائش نسل کے لیے ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں کا رخ کرتے ہیں۔ ان کی پسندیدہ خوراک نیلی کائی ہے جو آلودگی میں بڑھتی ہے۔ اس طرح ماحولیاتی آلودگی جنگلی حیات کی لیے مددگار بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

https://p.dw.com/p/3fDlj