1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'

Ali, Amjad10 اگست 2012

پاکستانی علاقے تھر میں ہزاروں جنگلی مور ہیں، جن میں سے 200 سے زیادہ رانی کھیت کی بیماری سے ہلاک ہو چکے ہیں اور پاکستانی تنظیم انڈس ارتھ ٹرسٹ پاکستان میں متاثرین سیلاب کو زیادہ مضبوط مکانات تعمیر کرنے میں مدد دے رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/15lDY