سائنسچین نے سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے جو ماحولیاتی نگرانی کرے گاTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنس11.05.201811 مئی 2018چین نے ماحولیات کی نگرانی کے لیے انتہائی جدید ٹیکنا لوجی کا حامل سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچا دیا ہے۔ اس کے ذریعے کھلے پانی کا معیار، ہوا میں آلودگی، گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ، فضا میں ذرات کی موجودگی اور اوزون کی تہہ کو جانچا جائے گا۔ https://p.dw.com/p/2xYIwاشتہار