ایشیالائن آف کنٹرول: پاکستانی و بھارتی گولہ باری میں پھنسے کشمیریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoایشیاشمشیر حیدر19.07.202019 جولائی 2020بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کے بعد سے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزیوں میں شدت آ چکی ہے۔ دونوں ممالک کی افواج ایک دوسرے پر گولہ باری میں پہل کے الزامات عائد کرتی ہیں۔ https://p.dw.com/p/3fYqsاشتہار