1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

قصائی ہونا تھائی لینڈ میں عزت، پاکستان میں رسوائی

مدثر شاہ
5 اگست 2019

پاکستان سے تعلق رکھنے والے عثمان لالا تھائی لینڈ میں حلال گوشت کا کاروبار کر رہے ہیں۔ ’پٹھان فارم ہاؤس‘ سے روزانہ ایک ٹن سے زیادہ حلال گوشت بنکاک اور تھایی لینڈ لے دیگر شہروں میں سپلائی کیا جاتا ہے۔ وسیم خان بھی سات برسوں سے یہی کام کر رہے ہیں، لیکن کیمرے پر بات کرنے سے گریز کرتے ہیں کیوں کہ اس کے مطابق ’پاکستان میں لوگ قصائی کو کمتر سمجھتے ہیں۔‘

https://p.dw.com/p/3NMvf