You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تفصیل سے
جنگیں اور ماحولیاتی تباہی
دہلی سلطنت کے مسلم حکمران
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
سرمائی اولمپکس: جرمنی پہلی بار آئس ہاکی کے فائنل میں
سرمائی اولمپکس: جرمنی پہلی بار آئس ہاکی کے فائنل میں
رنگا رنگ روشنیوں میں پی ایس ایل اور ملتان کا شاندارآغاز
پاکستان سپرلیگ کا تیسرا سیزن دبئی میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور میچ سے شروع ہو گیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ اور سوشل میڈیا پر شائقین کا جوش
پاکستان سپر لیگ اور سوشل میڈیا پر شائقین کا جوش
سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ کرکٹر نے خود کشی کرلی
سلیکٹرز کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر ڈومیسٹک کرکٹر محمد زریاب نے خود کشی کرلی ہے۔
فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا شاداب خان کی اگلی منزل
جاوید میانداد اوروسیم اکرم کی طرح شاداب خان ان پاکستانی کرکٹرز میں سے ہیں جنہیں کم عمری میں ہی عالمی شہرت مل گئی۔ صوبہ پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل عیسٰی خیل میں آنکھ کھولنے والے شاداب اس وقت ون ڈے اور ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کے سب سے اہم کھلاڑی ہیں۔ فتح گر ٹیسٹ کرکٹر بننا اب انکی اگلی منزل ہے۔ شاداب خان کی ڈی ڈبلیو کے نمائندہ طارق سعید سے خصوصی بات چیت۔
سرمائی اولمپکس: جرمنی میڈل ٹیبل پر سرفہرست
جنوبی کوریا کے شہر پیونگ چنگ میں 23 ویں سرمائی اولمپکس نو سے پچیس فروری تک منعقد کیے جا رہے ہیں۔
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے
شام کی قومی فٹ بال ٹیم کے نئے کوچ جرمنی کے بیرنڈ شٹانگے ہوں گے، جو اس ہفتے کے آخر تک دمشق پہنچ جائیں گے۔
گوگل ٹرانسلیٹر کا کمال، ناروے کی ٹیم نے 15000 انڈے خرید لیے
ناروے کی اولمپک ٹیم کے کھلاڑی تمغے جیتے کی خواہش میں کچھ اضافی پروٹین کی خواہش مند تھے۔
سرمائی اولمپکس ، دو ممالک کے کھلاڑی اسمارٹ فونز سے محروم
سرمائی اولمپکس ، دو ممالک کے کھلاڑی اسمارٹ فونز سے محروم
گُھڑ دوڑ: انتہائی غیرمعمولی عالمی ریکارڈ برابر، نئے کی تیاری
برازیل کے ایک جوکی گُھڑ دوڑ میں انتہائی غیرمعمولی عالمی ریکارڈ برابر کرنے کے بعد اب ایک نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پہلی بار پاکستان میں
’فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور‘ کا مقصد رواں برس روس میں ہونے والے عالمی کپ سے متعلق پاکستانی شائقین میں دلچسپی پیدا کرنا ہے۔
کرکٹ: بھارت نے انڈر نائنٹین ورلڈ کپ جیت لیا
انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
’روسی ایتھلیٹس کے لیے کھیلوں کی عدالت کا فیصلہ افسوس ناک ہے‘
روس کی اینٹی ڈوپنگ لیبارٹری کے سابق سربراہ نے کھیلوں کی عالمی عدالت کے اُس فیصلے کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔
آسٹریلین اوپن، فیڈرر نے بیسواں گرینڈ سلام ٹائٹل جیت لیا
چھتیس سالہ فیڈرر نے چھٹی مرتبہ آسٹریلین اوپن جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ رینکنگ میں اب پہلے نمبر پر
یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اس کے گھر میں ہی ہرایا ہے۔
آسٹریلین اوپن: ووزنیاکی نے چیمپیئن شپ جیت لی
رواں برس ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں ویمن سنگلز کا فائنل میچ ختم ہو گیا ہے۔
پاکستان نے بالآخر دو برس بعد نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
پاکستان نے بالآخر دو برس بعد نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
لاہور قلندر پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے لیے پرعزم
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے سربراہ کا ڈاووس میں ڈی ڈبلیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست
اس میچ میں پاکستانی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 105 رنزوں پر ہی ڈھیر ہو گئی تھی۔
لاہور میں ورلڈ الیون اور پاکستان کا سنسنی خیز ہاکی میچ برابر
ورلڈ الیون اور پاکستان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ لاہور میں 3-3 گول سے برابر رہا۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ’وائٹ واش‘ کر دیا
اس میچ میں پاکستان کو پندرہ رنزوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
14 برس بعد پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی کی واپسی
دو میچوں کی سیریز کے لیے ورلڈ الیون کے کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
نيوزی لينڈ ميں ناقص کارکردگی کی وجوہات کيا ہيں؟
نيوزی لينڈ ميں ناقص کارکردگی کی وجوہات کيا ہيں؟
ٹینس: نئی خواتین کھلاڑی آسٹریلین اوپن جیتنے کے لیے پرامید
ٹینس کا پہلا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ پیر پندرہ جنوری سے شروع ہو رہا ہے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم عالمی ریکارڈ سے بال بال بچ گئی
نیوزی لینڈ کے بالروں نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھُرکس نکال دیا۔
نیلسن ون ڈے میں بھی پاکستان کو شکست
نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں منگل کے دن کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کی بلے بازی ناکام ہو گئی۔
بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا لاہور میں آغاز
پاکستان میں چھٹے بلائنڈ عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔
ایشز سیریز میں آسٹریلیا کی شاندار کامیابی
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ میچ ایک اننگز اور 123 رنز سے جیتا۔
ولنگٹن: پاکستان پہلا ایک روزہ میچ ہار گیا
نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی ہوئی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے دورے کا آغاز میچ ہارنے سے کیا۔
پاکستان کے ساتھ دو طرفہ کرکٹ رابطے ممکن نہیں، بھارتی وزیر
بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مستقبل قریب میں دو طرفہ کرکٹ رابطے بحال ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
سن 2017 پاکستان ميں کرکٹ کے ليے ايک يادگار سال
سن 2017 پاکستان ميں کرکٹ کے ليے ايک يادگار سال
فٹ بال کے میدان سے ایوان صدر میں داخل ہونے والے جارج وِیّا
مغربی افریقی ملک لائبیربا کا صدارتی الیکشن جورج وِیّا نے جیت لیا ہے۔
دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پندرہ رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
اگلے ہفتے شروع ہونے والے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پندرہ رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے پہلی بار جرمن کوچ کی خدمات حاصل کر لیں
پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ فرحت خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
آسٹریلیا نے ایشز کا اعزاز انگلینڈ سے واپس لے لیا
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا میں مسلسل تیسرا ٹیسٹ بھی ہار گئی۔
ٹی ٹین کی پاکستان میں مخالفت
چار مخلتف فارمیٹ میں کھیلا جانے والا کرکٹ دنیا کا یہ اکلوتا کھیل بن جائے گا۔
روس پر سرمائی اولمپکس میں شرکت پر پابندی
بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے فیصلے کے مطابق روس اگلے برس ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شرکت نہیں کر سکے گا۔
پی سی بی نے نا انصافی کی، چیف جسٹس سوموٹو ایکشن لیں:شرجیل
شرجیل خان کہتے ہیں کہ پی سی بی نے ان سے نا انصافی کی۔ چیف جسٹس پاکستان کو اس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہیے۔
نئی دہلی کی سموگ: سری لنکن کرکٹرز قے کرنے لگے
بھارتی ٹیم کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سری لنکن ٹیم نے خصوصی ماسک پہن کر میچ میں شرکت کی۔
دھرنے سے زندگی متاثر اور کرکٹ بھی
پاکستان میں لوٹتی ہوئی بین الاقوامی کرکٹ کو بھی خطرات لاحق ہوتے جا رہے ہیں۔
دو رنز پر آل آؤٹ، ان ميں بھی ايک رن وائڈ بال کا
بھارت میں خواتین کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ایک میچ ناگا لینڈ کی کرکٹ ٹيم دو رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔
افغان ٹیم نے پاکستان کو ہرا کر ایشیا یوتھ کرکٹ کپ جیت لیا
افغانستان کے نوجوان کھلاڑی اکرم فیضی نے ناقابل شکست اننگز کھیلتے ہوئے سنچری بنائی۔
آئی سی سی نے حفیظ کی بولنگ پر پابندی لگا دی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
ویراٹ کوہلی کیا ’کرکٹ روبوٹ‘ نہیں؟
بھارتی کپتان نے کہا ہے کہ وہ ’کرکٹ روبوٹ‘ نہیں، اس لیے انہیں بھی کچھ دیر کے لیے آرام چاہیے۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2018: کون اندر، کون باہر؟
فٹ بال ورلڈ کپ 2018: کون اندر، کون باہر؟
اٹلی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا
اٹلی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں سویڈن کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست کے بعد عالمی مقابلے سے باہر ہو گیا۔
ویسٹ انڈیز کی ٹیم اگلے پانچ برس ہر سال پاکستان میں کھیلے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم سن 2018 سے ہر سال پاکستان آ کر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
ٹیم پر بوجھ نہیں بننا چاہتا، سعید اجمل کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
پاکستان کے مشہور آف اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان میں بیلوں کی ریس
پاکستانی صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مقامی دیہاتی افراد بیلوں کی ریسوں کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ ان مقابلوں میں مالک اپنے بیلوں کے ساتھ سو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پاکستان نے میچ اور سری لنکا نے دل جیت لیے
اتوار کی شام سری لنکا کے کپتان تیسارا پریرا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 15
اگلا صفحہ