1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

فاقہ کشی کا شکار یمنی بچے

عاطف بلوچ ای بی یو
28 جون 2020

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ فوری اقدامات نہ لیے گئے تو خانہ جنگی اور کووڈ انیس کی وجہ سے یمنی بچے شدید قسم کی فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یمن کو شدید ترین انسانی بحران کا سامنا ہے۔

https://p.dw.com/p/3eShv