1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عظیم پاکستانی فکشن رائٹر انتنظار حسین کی خوبصورت باتیں

Ali Amjad3 فروری 2016

’’پاکستان میں لوگ ادیب سے نہیں، مولوی سے رہنمائی لیتے ہیں۔‘‘ یا پھر ’’نہ میں دانشوروں کے لیے لکھتا ہوں، نہ میں عام آدمی کے لیے لکھتا ہوں، میں تو اپنے لیے لکھتا ہوں۔‘‘ سماعت فرمائیے حال ہی میں انتقال کر جانے والے ادیب انتظار حسین کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ ایک یادگار انٹرویو۔

https://p.dw.com/p/1Ho5L