سیاستروسشمالی کوریا کے سربراہ روسی صدر سے کیوں مل رہے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستروس12.09.202312 ستمبر 2023شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے لیے ایک بکتر بند ٹرین کے ذریعے روس گئے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جنگی ہتھیاروں کے عوض ماسکو سے اقتصادی امداد اور فوجی ٹیکنالوجی وصول کریں گے۔https://p.dw.com/p/4WEvoاشتہار