1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شادیوں میں ڈھول شہنائی بجانے کا فن دم توڑنے لگا

16 مئی 2023

صوبہ سندھ کے شہر ہوں یا دیہات ہر خوشی کے موقعے پر ڈھول شہنائی بجانے والوں کو بلایا جاتا تھا اور یہ فنکار لوک گیتوں کی موسیقی بجا کر محفل کی رونق میں اضافہ کرتے تھے۔ اب یہ فنکار دو وقت کی روٹی کے لیے بھی پریشان ہیں۔ سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4R6RQ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔