1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستجرمنی

سیکورٹی خدشات، جرمن سرحد پر سخت چیکنگ

11 ستمبر 2024

جرمن وزیرداخلہ نے جرمنی کی زمینی سرحدوں پر چیکنگ کا نظام اگلے ہفتے سے بحال کرنے کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ جرمن حکومت پر دباؤ ہے کہ وہ ملک میں مہاجرین کے داخلے کو روکے۔

https://p.dw.com/p/4kVEg