سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں حکومت مخالف اعتدال پسند جماعت نے برسراقتدار سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کوکئی دہائیوں کے بعد شکست دے دی ہے۔ سویڈن کے وزیراعظم Goarn Persson نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے 12 سال بعد اقتدار سے علیحیدہ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔سویڈن میں سوشل ڈیموکریٹ پارٹی گزشتہ 89 برس کے عرصے میں صرف 10 برس اقتدار سے الگ رہی ہے۔دائیں بازو کے اعتدال پسند محاذ نے سویڈن کے فلاحی نظام اور وہاں کی لیبر مارکیٹ میں اصلاحات