1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

سندھ میں ماحول دوست مکانات اور ماتا مالن بائی کی داستان

25 اپریل 2022

پاکستانی صوبہ سندھ کے گاؤں ہریار ميں صديوں پرانی ہندو ماتا مالن بائی کی داستان تحفظ ماحول ميں معاون ثابت ہو رہی ہے۔ اس گاؤں ميں تمام مکانات مٹی سے تعمير کيے جاتے ہيں اور مقامی ہندو آبادی کا ايسا ماننا ہے کہ جو ايسا نہيں کرتا اسے ماتا مالن بائی سزا ديتی ہے۔ تھر پارکر سے عفيفہ نصراللہ کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4ANnP