سعودی عرب میں پہلی مخلوط یونیورسٹی کا قیامKishwar Mustafa08.10.20098 اکتوبر 2009سعودی عرب میں کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام۔ اس کی اہمیت سعودی خواتین کے لئے بھی غیر معمولی ہے کیونکہ یہ قدامت پسند سعودی معاشرے کا پہلا تعلیمی ادارہ ہے، جہاں مخلوط تعلیم کی اجازت ہے۔https://p.dw.com/p/K2QEاشتہار