بہت سی کمپنیاں سائبر حملوں کے خطرات کا درست اندازہ نہیں لگا سکتیں۔ اس کا نتیجہ نکل سکتا ہے بھاری مالی نقصان کی شکل میں۔۔ ایک ادارہ کوشش کر رہا ہے کہ کمپنیوں کے سربراہان کو ایسے حملوں کی سنگینی اور ان سے بچاؤ سے متعلق آگاہ کیا جائے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں