1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پستہ قد اور بلند حوصلے والی زہرہ یعقوب

2 فروری 2022

ملیے لاہور سے تعلق رکھنے والی زہرہ یعقوب سے، جنہوں نے اپنے پستہ قد کے باوجود سوشل میڈیا پر ایک الگ دنیا بسا رکھی ہے۔ وہ انسٹاگرام پر اپنے ہزاروں فالورز کو میک اپ کے نت نئے طریقے سکھاتی ہیں۔ سمیرا لطیف کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/46POn