1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

خیبر پختونخوا کے نامور ٹرانس جینڈر گل چاہت کی کہانی

30 مارچ 2023

سوشل میڈیا سٹار گل چاہت ایک ٹرانس جینڈر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کے عروج پر مذہب کی جانب رغبت کے سبب رقص وغیرہ چھوڑ دیا اور اپنا نام بھی گل چاہت سے بدل کر معاویہ رکھ لیا۔ پاکستان جیسے مسلم معاشرے میں اس طرح کی کسی تبدیلی کا خیرمقدم کیا جاتا ہے مگر گل چاہت کو پھر بھی بھی حوصلہ شکنی اور تحقیر کا سامنا ہے۔ فاطمہ نازش کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/4PRG1
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔